Dars Sheikh Muhammad Makki sb /18/09/2019 /،درس حرم بیت اللہ

شارك هذه المقالة مع أصدقائك!

Dars Sheikh Muhammad Makki sb /18/09/2019 /،درس حرم بیت اللہ



السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! سننتے کانوں،دیکھتی ،پڑھتی خوش نصیب آنکھوں سے آمین کہنے کی استدعا ہے،اللہ تعالی مجھے میری فیملی سمیت تمام عزیز واقارب،دوست و احباب کو صحت وعافیت کے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت اور اسوہ حسنہ پر عمل اور درود پاک کی کثرت کی توفیق نصیب فaرمائے ، اللہ رحیم و کریم ہم سب اور ہمارے والدین ودیگرمرحومین کی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تا حشر درود وسلام پہنچائے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے جام حوض کوثر نصیب فرمائے،خاتمہ بالخیر فرماکر آپ صلعم اور اصحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ اجمعین/ شہدائے اسلام کی رفاقت نصیب فرمائے، شرک وبدعت سے پناہ دے، ہم پر راضی ہوجائے، دین کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو صدقہ جاریہ بنائے،تا قیامت فیوض وبرکات جاری وساری رکھے، قبول و منظور و مقبول و مبرور فرمائے،آمین یا رب العالمین
 
5.00
 24:36 
 درس 

source

تعليق واحد

اترك تعليقاً