فيديو

Sheikh Mohammad Makki sb/ سوال و جواب / درس حرم بیت اللہ

Sheikh Mohammad Makki sb/ سوال و جواب / درس حرم بیت اللہ



یا اللہ یارحیم و کریم اللہ قرآن وسنت پرعمل کی توفیق دے۔،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے حوض کوثرکا پانی نصیب فرما، یااللہ جو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کیلئےمانگا، وہی ماگتے ہیں۔ مولا تیرا وعدہ سچا ہے تیری رحمت گناہ گار آنے والے بندےکو دوڑ کر آغوش میں لے لیتی ہے، مولا فضل وکرم اور رحمت سےاپنی پناہ میں لے لے، ہمارے والدین کی مغفرت فرما،،ہمیں ہر لمحہ تاحشررحمت کا سایہ نصیب فرما، ہم سب کو ہماری اولادوں کو نماز قائم کرنے کی توفیق دے، ہمارےگناہوں کو نیکیوں بدل دے،ہر بیمار کو شفاء کاملا عاجلا عطا فرما،،تاحشرہر لمحہ برکت و رحمت نازل فرما، صدقہ جاریہ بنا،آخری سانس تک ایمان کی سلامتی کامیابی نصیب فرما،خاتمہ بالخیر فرمانا۔،آمین یارب العالمین یا احکم الحاکمین یا رحیم یا کریم اللہ
 
5.00
 25:25 
 درس 

source

الوسوم

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني.

زر الذهاب إلى الأعلى
إغلاق