Sheikh Mohammad Makki sb/سوال و جواب/ درس حرم بیت اللہ

شارك هذه المقالة مع أصدقائك!

Sheikh Mohammad Makki sb/سوال و جواب/ درس حرم بیت اللہ



یا اللہ یارحیم و کریم اللہ عمل کی توفیق دے۔ تاحشرصقہ جارینا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے ہمیں حوض کوثرکا پانی نصیب فرما، یااللہ ہم وہی مانگتے ہیں جو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کیلئےمانگا،مولا تیرا وعدہ سچا ہے تیری رحمت گناہ گار آنے والے بندےکو دوڑ کر آغوش میں لے لیتی ہے، مولا فضل وکرم اور رحمت سےاپنی پناہ میں لے لے، ہمارے والدین کی مغفرت فرما،،ہمیں ہر لمحہ تاحشررحمت کا سایہ نصیب فرما، ہم سب کو ہماری اولادوں کو نماز قائم کرنے کی توفیق دے، ہمارےگناہوں کو نیکیوں بدل دے،ہر بیمار کو شفاء کاملا عاجلا عطا فرما،،تاحشرہر لمحہ برکت و رحمت نازل فرما،آخری سانس تک ایمان کی سلامتی کامیابی نصیب فرما،خاتمہ بالخیر فرمانا۔،آمین یارب العالمین یا احکم الحاکمین یا رحیم یا کریم اللہ
 
4.71
 00:33:26 
 درس 

source

‫0 تعليق

اترك تعليقاً