Sheikh Mohammed Makki sb/ خصائص مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم/ درس بیت اللہ

شارك هذه المقالة مع أصدقائك!

Sheikh Mohammed Makki sb/ خصائص مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم/ درس بیت اللہ



السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! سننتے کانوں،دیکھتی ،پڑھتی خوش نصیب آنکھوں سے آمین کہنے کی استدعا ہے
اللہ تعالی مجھے میرے عزیز واقارب،تمام دوست و احباب اور خاندان کو صحت وعافیت کے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت اور اسوہ حسنہ پر عمل اور درود پاک کی کثرت کی توفیق نصیب فرمائے ، اللہ رحیم و کریم ہم سب اور ہمارے والدین ودیگرمرحومین کی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تا حشر درود وسلام پہنچائے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے جام حوض کوثر نصیب فرمائے،خاتمہ بالخیر فرماکر آپ صلعم اور اصحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ اجمعین/ شہدائے اسلام کی رفاقت نصیب فرمائے، شرک وبدعت سے پناہ دے، ہم پر راضی ہوجائے، دین کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو صدقہ جاریہ بنائے،تا قیامت فیوض وبرکات جاری وساری رکھے، قبول و منظور و مقبول و مبرور فرمائے،آمین یا رب العالمین،
 
5.00
 2:3 
 درس 

source

‫0 تعليق

اترك تعليقاً